عشق اچھے بھلے کو بنا دیتا ہے دیوانہ
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیرے پیار کی داستاں کو سمجھو ناافسانہ
عشق اچھےبھلے انسان کوبنادیتا ہےدیوانہ
انسان جسےدل کی گہراہیوں سے چاہتاہو
اچھا لگتا ہے کبھی کبھی اس سےپیارجتانا
کئی بار ہفتہ بھرہم دونوں مل نہیں سکتے
فون پہ بات کرلیتا ہوں کرکےکوئی بہانہ
محبت کےآغاز سےقبل انجام کا سوچ لینا
کہیں یہ نا ہو بعد میں تمہیں پڑےپچھتانا
کہیں ایسا نا ہو سدا کہ لیےاسےکھو دو
چاہت کا اظہار کرتےہوئےکبھی ناشرمانا
More Love / Romantic Poetry






