عشق جسے ھو جائے اس کا دل کھوہ جائے نہ جیتا ھے نہ مرتا ھے وہ پاگل سا بن جاتا ھے بیگانہ بھی اپنا بن جاتا ھے چاھت کی بوند بوند سے وہ اک سمندر بن جاتا ھے کچھہ پاتا ھے اپنے آپ گنواتا ھے