عشق جسے ہوتا ہے اس پر ختم ہوجاتا ہے

Poet: ایمن By: ایمن, Rahimyarkhan

پیار ہر کسی سے ہو جاتا ہے
پسند ہر کوئی آجاتا ہے
محبت بس ہو جاتی ہے
پر عشق جس سے ہوتا ہے
اس پر ختم ہوجاتا ہے

Rate it:
Views: 106
03 Jun, 2025