عشق دوبارہ ہو گیا
Poet: محمد اطہر طاہر By: Athar Tahir, Haroonabadدکھ کی دوا مل ہی گئی
میرے غم کا چارا ہوگیا
اک تارا ہم سے بچھڑا تھا
پورا چاند ہمارا ہوگیا
شب و روز کے سوز کو الودع
کوئی جان سے پیارا ہوگیا
پھر زندگی میں رنگ ابھرے
مجھے عشق دوبارہ ہوگیا
More Love / Romantic Poetry






