عشق سمندر

Poetسلطان سلیمان Submitted byماریہ
Text size

ایسا سمندر ہے
جس کا کوئی کنارا نہیں

اور اس میں ڈوب جانے
کے سوا کوئی چارا نہیں

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied