عشق شعلہ ہیں یا پھر آگ ہے
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaتیرے آنے کا انتظار بھی ویسا
تو چلا بھی جائے تو دل میں
پھر سے ملنے کا خمار بھی ویسا
گھنٹوں ہاتھ پھیلائے دعا مانگتے رہے
مگر پہلا اور آخری سوال بھی ویسا
کس قدر تھی ُاس کے
دل میں محبت میرے لیے
وہ لکھنے لگا کتاب تو
ہر نصاب میں پیغام بھی ویسا
عشق شعلہ ہیں یا پھر آگ ہے
جو بھی جلتا ہیں اس میں
سب کے دلوں کا حال بھی ویسا
More Love / Romantic Poetry






