عشق عروج پہ ہے زندگی میں زوال ہے میرا دل توڑنے والے بتا تیرا کیا حال ہے ساری دنیا ہمارے دل سےکھیلتی رہی جو تو نے کھیل لیاتواس میں تیراکیاکمال ہے