عشق عروج پہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamعشق عروج پر ہےزندگی میں زوال ہے
میرا دل توڑنے والے بتا تیرا کیا حال ہے
ساری دنیا ہمارےدل سےکھیلتی آئی ہے
جو تو نے کھیل لیا اس میں کیاکمال ہے
مجھے بےوفا لوگ بڑے پیارےلگتے ہیں
اب دن رات مجھے تیرا ہی خیال ہے
اے دوست تونےمجھے کیوں دغا دیا
میرا تم سے فقط صرف یہ سوال ہے
جو پیارکرنےوالوں سےبیوفائی کرے
ایک دن ان کا ہوتا بڑا برا حال ہے
More Love / Romantic Poetry






