عشق عروج پہ ہےزندگی میں زوال ہے
میرادل توڑنےوالے بتا تیرا کیا حال ہے
ساری دنیا ہمارےدل سےکھیلتی رہی ہے
جو تو نےکھیل لیااس میں کیاکمال ہے
مجھےبیوفا لوگ بڑے پیارے لگتےہیں
آج کل مجھ کو صرف تیراہی خیال ہے
اےدوست تو نےمجھےدھوکہ کیوں دیا
تجھ سےمیرا فقط اتنا ہی سوال ہے
جو پیار کرنےوالوں سےدغاکرتےہیں
ایک دن ان کا ہوتا بڑا برا حال ہے