عشق لا علاج

Poet: Hafeez Javed By: Shazia Hafeez, Attock

کوئی پھول کہتے ہیں، کوئی خار کہتے ہیں
دل میں بس جائے اگر کوئی تو پیار کہتے ہیں

لوگ کہتے ہیں پیار کا روگ بہت برا ہوتا ہے
جسے یہ لگ جائے، لوگ اسے بیمار کہتے ہیں

جاوید میری توبہ، میں بھاگتا ہوں اس سے دور
سنا ہے حکیم لوگ اس کو لا علاج کہتے ہیں

Rate it:
Views: 953
26 Aug, 2009