عشق میں ایسا

Poet: Ali Adam By: M Ali, Multan

عشق میں ایسا موڑ آ نہ رہے
آدمی رہے اور وفا نہ رہے

بے رحم موجیں ہوں جنون میرا
نہ رہے ناؤ ناخدا نہ رہے

Rate it:
Views: 1021
15 Aug, 2008