تو نے کیسے سوچا، میں نے تجھے سوچا نہیں میرے دل میں جھانکا پر اپنے دل کو کھوجا نہیں یہ دل تیرے عشق میں ہی کھویا کھویا رہتا ہے عشق میں جو کھو جائے وہ کہیں اور کھوتا نہیں