عشق میں روز کمال کرتے ہیں ہم

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Hub

عشق میں روز کمال کرتے ہیں ہم
زندگی کا ہر لمہ محبت میں زوال کرتے ہیں ہم
اُس کو شوپنگ کراکے خد کا برا حال کرتے ہیں ہم
اپنوں کو بھُلا کے بس اُسکا خیال کرتے ہیں ہم
اُس کی وفا پے بیتاہاشہ دھمال کرتے ہیں ہم
جب ملتی ہے بےوفائی راہے عشق میں فہیم
تو خدا سے سوال کرتے ہیں ہم

Rate it:
Views: 380
13 Jan, 2017