عشق میں مات بھی ضروری ہے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Malaysiaجیت سے سر خرو نہیں ہوتا
عشق میں مات بھی ضروری ہے
اڑ بھی سکتے ہیں قید کے پنچھی
اس لئے گھات بھی ضروری ہے
More Love / Romantic Poetry
جیت سے سر خرو نہیں ہوتا
عشق میں مات بھی ضروری ہے
اڑ بھی سکتے ہیں قید کے پنچھی
اس لئے گھات بھی ضروری ہے