عشق میں ڈر اندھیروں کا نہیں بچتا

Poet: sania sana By: sania sana, sodan

اب ٹوٹے خوابوں کی کرچیاں لے کر
اندھیروں میں چھپ چھپ روتے ہیں
خوب سمجھایا تھا حواسوں نے
عشق میں ڈر اندھیروں کا نہیں بچتا

Rate it:
Views: 497
30 Apr, 2012