Add Poetry

عشق والے ہی سمجھتے ہیں کہ کیا چیز ہے عشق

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلا

عشق والے ہی سمجھتے ہیں کہ کیا چیز ہے عشق
عشق شبنم ہے کبھی درد کبھی راگ بھی ہے

عشق کا ایک نہیں اس کے بہت سے ہیں رنگ
یہ کسک ہے تو کبھی اشک کبھی راگ ہے

عشق قدموں میں جھکا دیتا ہے سر شاہوں کے
عشق ہر راہ کی دیوار گرا دیتا ہے

عشق طوفان حوارث میں بھی، گرداب میں بھی
اپنی کشتی کو کنارے سے لگا دیتا ہے

Rate it:
Views: 96
31 Jul, 2024
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets