عشق چھپائے نہیں چھپتا درد بتائے بنا محسوس نہیں ھوتا تو لاکھ چھپا لیں مجھ سے میری جان تیرا اپناآپ مجھ سے نہیں چھپتا