عشق کا خُمار بہت دیر تک ستائے گا

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

عشق کا خُمار بہت دیر تک ستائے گا
ہم فنا ہو جائیں گے ہوش بھی آ جائے گا

Rate it:
Views: 183
23 Dec, 2024