عشق کرنے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamعشق کرنے کا حق یوں ادا کر رہا ہوں
یار کی ہستی میں خود کوفناکررہا ہوں
شیخ جی کہیں کوئی فتویٰ نہ لگادیں
کے میں دیوانگی میں یہ کیاکررہاہوں
More Love / Romantic Poetry
عشق کرنے کا حق یوں ادا کر رہا ہوں
یار کی ہستی میں خود کوفناکررہا ہوں
شیخ جی کہیں کوئی فتویٰ نہ لگادیں
کے میں دیوانگی میں یہ کیاکررہاہوں