عشق کو برا نہ کہو

Poet: UA By: UA, Lahore

عشق کو برا نہ کہو
عشق کو گناہ نہ کہو
کتنے ہی گنہگار
بن گئے صالح و پرہیزگار
رب سے رجوع کر کے
اس عشق میں پڑ کے
عشق کو برا نہ کہو
عشق کو گناہ نہ کہو
 

Rate it:
Views: 361
18 Mar, 2016