عشق کی آگ
Poet: Fareed (فاکر) By: Fareed Yousuf Wani, Banihal, Ramban, Jammu & Kashmir, Indiaعشق کی آگ میں جلنے کا مزہ اور ہے
بن پئے مدہوش ہونے کا مزہ اور ہے
ہر زخم پے مرحم ہے فطرت انسانی مگر
اس زخم کے ناسور ہونے کا مزہ اور ہے
More Love / Romantic Poetry






