عشق کی بات

Poet: atiq By: ATIQ ANSARI, Varansi

عشق دریا ہے جس کا کوئی ساحل نہیں ہوتا
ہر دل محببت کے قابل نہیں ہوتا

روتا ہے جو عشق کے ساغر میں ڈوبا ہے
روتا وہ بھی ہے جسے عشق حا صل نہیں ہوتا

Rate it:
Views: 576
29 Dec, 2011