عشق کی حکومت

Poet: NADIA TARIQ By: NADIA TARIQ, LAHORE

خرد سے کہہ دو کہ تیرا سکہ نہیں چلے گا
یہ سلطنتِ دل ہے یہاں عشق کی حکومت ہے

نگاہِ مست ساقی سے سبھی بھربھرکےپیتےہیں
نہ پیمانہ یہاں کوئی نہ ساغرکی ضرورت ہے

Rate it:
Views: 730
18 Aug, 2011
More Love / Romantic Poetry