عشق کی سزا دو

Poet: naila rani By: naila rani, karachi

 عشق کی سر حدوں پر پہرے لگا دو
اے عقل والو ہمیں یوں بی سزا دو

ہم نہ آ ئیں گے عا جز ہمیں تم آزما لو
اب جا و کف قا تل سے خنجر با ہر نکا لو

ہمیں پا گل خا نے بھجواو اور پا گل کہلوا لو
ارے ہما ری سات نسلوں کو سو لی لگا دو

رب نے عطا کیا ہے درد دل کی دوا دو
ا نسان تو ہیں ہم ہمیں عاشق رسول بنا دو

جلوہ طور پہ جو د یکھا منظر موسی نے دکھا دو
ہمیں آزاد کرو اور عشق کی منزل پہ پہنچا دو

ہم عشق کے متو لی ہیں اے عقل کے متوا لو
نمرود بن جا و اور آتش عشق کی سزا دو

Rate it:
Views: 813
13 Oct, 2014