عشق کے سانچے میں

Poet: Gulshadlasi By: Hussain Jamote, Lasbela/Uthal

عشق کے سانچے میں ڈھل گیا ہوں
میں پوشاکِ پاک میں بدل گیا ہوں

اب مجھ کو نہ پکارنا نہ بلانا تم
تیری صدا سے بہت دور نکل گیا ہوں

Rate it:
Views: 411
13 Dec, 2008