عشق ہے ایک دائرہ

Poet: By: سمیرا عطاریہ, karachi

اک سمندر کی ہے ضرورت اب اشک صحرا میں گھول بیٹھی ہوں
عشق ہے ایک دائرہ جس کے میں سبھی باب کھول بیٹھی ہوں

 

Rate it:
Views: 595
18 Dec, 2013