عطا ہوئی ہے کچھ اس طرح سےتری الفت
میں پرخلوص دعا و سلام بھیجتی ہوں
پڑھاکرواسےدل کی نگاہ سےہربار
یہ تیرے نام جو اپناکلام بھیجتی ہوں
تمام شکوے ،یہ شکایتیں ساری
خطوںکی صورت انہیں اب تمام بھیجتی ہوں
میںتیرےضبطکوکیوں اور آزماؤںگی
سوتیرےصبرکو اپناپیام بھیجتی ہوں