عمر بھر

Poet: HuKhaN By: hukhan, karachi

سفر میں رہے ہم عمر بھر
مسافر ہی کہلائے عمر بھر
زندگی کو نہ سمجھ پائے عمر بھر
بے روح سے مسکرائے عمر بھر
خود کو دھوپ ہی میں جھلسائے عمر بھر
سایہ دوست نہ بن پایا عمر بھر
کوئی ایک لمحہ جی نہیں پائے عمر بھر
خان خود کو ہی ڈھونڈتے رہے عمر بھر
صد ے افسوس خود کو ہی تلاش نہ کر پائے عمر بھر

Rate it:
Views: 299
11 Feb, 2017