عمر بھر

Poet: Hukhan By: Hukhan, karachi

جانے کیوں دل اداس ہے
لکھنا شعر بھی ہوا محال ہے

سوچتا ہوں کونسی پل بہار کی بات ہے
اداسی سے تو عمر بھر کا ساتھ ہے

Rate it:
Views: 478
05 Feb, 2018