عمر بیتی کیسے
Poet: syed hammad raza naqvi By: syed hammad raza naqvi, Faisalabadجلا کر بھی عشق کو مانند کوہ طور رضا
خود کو ان کی آنکھوں مے گرفتار پایا
اے ابن آدم کیا تمنا خوب ہے
پھر سے بناؤں دنیا کہ تم کچھ بھول آئے
یہ کام میرے بس مے نہی موسی
عمر بیت گئی تیری یاد کا کوہ طور مٹاتے مٹاتے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad