عمر کٹ رہی ہے جدائی کے غم میں مگر آنکھوں کوکبھی کرتا نہیں نم میں زندگی کی الجھنوں میں الجھ کررہ گیا ورنہ تجھ سے آکر ملتا صنم میں