عکس سے تیرے اس طرح ملاقات ہوتی ہے جیسے ساون کے ساتھ برسات ہوتی ہے ہم تیری یادوں میں اس طرح کھو جاتے ہیں پتا نہیں کب دن اور کب رات ہو جاتی ہے