عکس

Poet: غزالہ خٹک By: Ghazala khattak, Islamabad

اگر میں کہوں
کہ شام ڈھلتے ہی
تیرے عکس
میری آنکھوں میں لوٹ آتے ہیں
تو سنو
کیا تم لوٹ آؤ گے

Rate it:
Views: 356
02 May, 2017