عہدِ وفا جب کر ہی لِیا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

عہدِ وفا جب کر ہی لِیا ہے
عہدِ وفا نبھائیں گے

جب تک ساتھ نِبھا سکتے ہیں
تب تک ساتھ نِبھائیں گے

Rate it:
Views: 518
17 Jan, 2019