عہدِ وفا نبھایا نہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

عہدِ وفا نبھایا نہیں
ہمیں اپنا بنایا نہیں

اس نے ہمیں ٹھکرادیا
ہم نے اسے بھلا دیا

جبکہ اس بےقدر ہرجائی کو
بھول جانا ممکن نہیں

جِس نے اپنا بنایا نہیں
عہدِ وفا نبھایا نہیں

Rate it:
Views: 408
02 Feb, 2020
More Love / Romantic Poetry