عید

Poet: ذوالفقار علی بخاری By: ذوالفقار علی بخاری, Rawalpindi

ادھر سے چاند نکلا،اُُدھر سے وہ نکلے
دیدار ہوا ان کا اور،ہماری عید ہوگئی

Rate it:
Views: 590
30 Jul, 2014