عید مبارک تب ہوتی ہے تیری زیارت جب ہوتی ہے پہلے تو روزہ ہی روزہ سحری افطاری سب ہوتی ہے تیری دید کے دستر خواں پہ سیری دل کی کب ہوتی ہے تب بھی یاد تم ہی آتے ہو جاں جب جاں بلب ہوتی ہے ثاقب بھول بھلیوں میں گم دیکھے راہ وا کب ھوتی ہے