عید پر عشق

Poet: Asman By: Asman Tariq, Lahore

عید مبارک لکھیں گے نہ سلام لکھیں گے
عید پر ترک تعلق اسے یہ پیغام لکھیں گے

عاشقی میں کس نے وفائیں کی اور دغا لکھا
داستان الفت کا انجام عشق ناکام لکھیں گے

Rate it:
Views: 478
01 Dec, 2009
More Love / Romantic Poetry