عید کے موقعہ پہ ایسی عید ہونی چاہیئے

Poet: Siraj Ahmad Khan By: Siraj Ahmad Khan, SURAT

عید کے موقعہ پہ ایسی عید ہونی چاہیئے
عید سے پہلے تمہاری دید ہونی چاہیئے

سوچ لو جی بھر کے ہمدم اور پھر ہم سے کہو
کِس بہانے سے تمہاری دید ہونی چاہیئے

عید کی خوشیوں میں شامِل کرنا مجھ کو اِس طرح
پوری میرے دل کی ہر اُمَید ہونی چاہیئے

Rate it:
Views: 820
19 Sep, 2010