عینک پہن کر جب وہ ہنستا ہے

Poet: طلحہ ناچیز By: طلحہ ناچیز, Sialkot

عینک پہن کر جب وہ ہنستا ہے
چاند کی چاندنی کی طرح لگتا ہے

جب سے اُسے دیکھا ان آنکھوں نے
وہ میری آنکھوں کے سامنے ہی رہتا ہے

تم اُسے مجھ سے دور کرنے میں لگے ہو
جو میرے دل ، دماغ اور روح میں بستا ہے

Rate it:
Views: 1484
09 Apr, 2022
More Love / Romantic Poetry