غالب مومن میر سے باتیں کرتا ہوں وارث شاہ کی ہیر سے باتیں کرتا ہوں خود سے باتیں کرنا__میں نے چھوڑ دیا اب تیری تصویر سے_____باتیں کرتا ہوں