غریب کا بھی کیسا نصیب ہوتا ہے درد جاگتے ہیں مگرمقدرسوتا ہے اپنی قسمت سے کیا گلہ کرنا انسان وہی کاٹتاہےجوبوتا ہے