پورے عہدو پیمان ہو جاتے
میرے تم میز بان ہو جا تے
دلِ شاداں ہو کے ملتے گر تم
تیری جانب دھیان ہو جاتے
تیری گر ملتی محبت مجھ کو
ہم بھی پھر تو جوان ہو جاتے
سبک سر کرتے نہ گر ہم کسی سے
اونچے اپنے شان ہو جا تے
اپنی دولت نہ گر لٹاتے ہم
پھر پکے تو مکان ہو جا تے
ادھر ادھر نہ بھٹکتا پھر تا
کاش میرے پلان ہو جا تے
بے مہر بن گیا میں اندوہ گیں
پھر ہمارے بھی شان ہو جاتے
پارہ دل کر گئی تری نفرت
ورنہ تم جانِ جان ہو جا تے
میرے اپنے نہ گر یہ ہو تے وہاں
پھر تو میرے چلان ہو جا تے
گر زمیں میری پہ قبضہ نہ ہوتا
ہم بھی شہزاد خان ہو جا تے