غزل زندگی کی سُنانی پڑے گی

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistan

غزل زندگی کی سُنانی پڑے گی
اگر بوجھ بھی ہو بتانی پڑے گی
رفاقت اِسی سے نبھانی پڑے گی
عداوت بھی ہو تو چھپانی پڑے گی

Rate it:
Views: 508
11 Oct, 2012