کیا ہی غم تھا اسے یار اپنے مرنے کا بس اک شوق تھا جو پورا ھوا ماتم کرنے کا میں کیوں کروں کوئی دعوہ نا خدائی دوست میرا وقت گذر گیا جھوٹے دعوے کرنے کا