غم

Poet: Hukhan By: Hukhan, Karachi

یادوں میں اکثر رہتا ہے وہ
یہ ہی اکثر کہتا ہے وہ

لگایا من یہاں جس نے
جانے کیوں غم سہتا ہے وہ

Rate it:
Views: 1646
01 Sep, 2020