غم دوراں غم الفت سہتےرہتےہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

غم دوراں غم الفت سہتےرہتےہیں
ہم لوگ پھربھی مسکراتےرہتےہیں

کسی سےبچھڑنے کا ہمیں غم نہیں ہوتا
زندگی میں ایسےحادثےہوتےرہتےہیں

دور رہ کربھی تم میرےپاس ہوتےہو
تیرے تصور سےبزم خیال سجاتےرہتےہیں

Rate it:
Views: 349
09 Feb, 2012