غم دے یا خوشحال رہنے دے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamغم دے یا خوشحال رہنے دے
مجھے یوں ہی بےحال رہنےدے
اپنی زندگی کا تاوان دوں گا
اپنی چاہت کا مجھےیرغمال رہنےدے
میری باتوں کا کوئی جواب تودے
جو دل میں ہےوہ سوال رہنےدے
مجھے اپنی محبت دان کر دے
اپنے پاس زر و مال رہنے دے
کڑے وقت میں کبھی کام آؤں گا
اصغرسےاپنا ربط بحال رہنےدے
More Love / Romantic Poetry






