غم زندگی کے

Poet: Gulshad Lasi By: Gulshad Lasi, lasbela

غم زندگی کے اب اُٹھائے نہ جائیں ہم سے
جھوٹے یہ سپنے نے بھی سجائے نہ جائیں ہم سے

ہم لُٹ کے رہ گئے ہیں اپنوں کے ہی ہاتھوں
درد بھی یہ اب دکھائے چھپائے نہ جائیں ہم سے
 

Rate it:
Views: 698
01 Jul, 2009