غم میں بھی خوشی کےگیت گارہا ہوں اداسی کا عالم ہے لیکن مسکرارہا ہوں زندگی کےمصائب کامجھےکوئی غم نہیں مگر تیری جدائی میں آنسو بہارہا ہوں تیرےپیار میں زمانے کےجتنےغم ملے وہ اشعار کی صورت تمہیں لٹا رہا ہوں